Skip to content

عام لال بیگ، جرمن کاکروچ، امریکن کاکروچز کا خاتمہ

شہری آبادی میں گھریلوحشرات، کیڑے مکوڑے اور رینگنے بھاگنے والے جانداروں کا کردار اور ان کے کئے نقصانات سے بچاؤ یا ان کی تلفی و خاتمہ۔

 پاکستان کے بڑے شہروں میں آبادی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے خاص کر پہلے سے گنجان آباد، کچی آبادیوں اور ہاوسنگ سوسائیٹیز کے قیام نے شہروں کے پھیلاوکا رخ دیہاتوں اور قصبات کی طرف بڑھایا ہے جس کی وجہ سے شہری انتظامات خاص کر صفائی ستھرائی کا نظام بری طرح اوور لوڈ ہونے سے گندگی اور تعفن نے شہروں کے ہر چھوٹے بڑے گھروں میں ڈیرہ جما لیا ہے۔ اس کی وجہ سے مکھی ، مچھروں ، لال بیگ ، چوہوں اور کاٹنے والے کیڑے مکوڑوں اور حشرات کی تعداد کئی گنا زیادہ ہوگئی ہے، یہ حشرات و جاندارہمیں ہر طرف اپنا گند پھیلاتے اور پریشان کرتے ملتے ہیں۔

آئیے ان میں سے چند ایک سے ملتے ہیں جو ہمیں زیادہ پریشان اور بیمار کرنے کا سسب بنتے ہیں۔

لال بیگ (cockroaches)-1-

لال بیگ  یا کاکروچ ایک قسم کے حشرات میں سے ہیں جن کا تعلق درجہ بلیتوڈیا سے ہے، جو دیمک کا بھی درجہ ہے۔ کاکروچ کرہ ارض پر ڈائینوسارز  سے بھی پہلے موجود تھا۔انگریزی اور دوسری بڑی زبانوں میں لال بیگ کے لیے ایک ہی لفظ مستعمل ہے ’کاکروچ‘۔  روچ‘ ہے۔ جب کہ دیگر زبانوں میں یہ لفظ لہجے میں معمولی تبدیلی کے ساتھ لگ بھگ یکساں طور پر بولا جاتا ہے۔  لال بیگ کی 4،600 انواع میں سے کم وبیش 30 انواع انسانی جائے روئیدگی سے منسلک ہیں۔  جبکہ کم وبیش 1500اقسام کے لال بیگ اپنی ہیت کے اعتبار سے خاصے مختلف اور عجیب و غریب اور خوفناک ہوتے ہیں۔ کچھ اقسام کی جسامت تو چھوٹےمینڈک کے برابر بھی  ہوتی ہیں ۔  اس کی لگ بھگ چار انواع کو پیسٹ کہا جاتا ہے۔لال بیگ صاف ستھرا چمکدار ہوتا ہےاس کی بعض انواع بہت خوبصورت نظر آتی ہیں  ، لیکن کاکروچ   دیکھنے اور سوچنےمیں خوفناک معلوم ہوتے ہیں۔ لال بیگ ایک انتہائی ڈھیٹ حشرات الارض کی قسم ہے۔ یہ ایک ہفتہ سے زیادہ بغیر کھائے پیئے بھی زندہ رہ سکتا ہے۔  

اسکی افزائش نسل بڑی تیزی سے ہوتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ تمام گھر میں پھیل جاتا ہے۔ ان کیڑوں کی عادات اور خصائل ایسے ہیں کہ ان کے لئے گھر سے بہتر اور کوئی جگہ نہیں۔ انہیں نمی اور گرمی بہت راس آتی ہے۔ کاکروچ خاص طور پر گرم اور مرطوب آب و ہوا رکھنے والی جگہوں کی جانب راغب ہوتے ہیں۔

ڈش واشر میں بچے ہوئے  پکوان، فرش پر روٹی اور کھانے کے ٹکڑے، فرش پر پالتو جانوروں کے کھانے کی باقیات، کسی جگہ ضرورت سے زیادہ نمی، کھلے برتنوں میں کھانے کی باقیات، ایسے مقامات ہیں جو کاکروچ کے لیے خصوصی دعوت کا درجہ رکھتے ہیں۔

 یہ زیادہ تر تاریک و غلیظ نالیوں، پائپوں، گٹروں اور باورچی خانوں میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی ایک بڑی تعداد آپ کو کوڑا دانوں میں بھی ملے گی۔ یہ بڑے پیٹو اور  خوراک پسند ہوتے ہیں اور کھانے کے لیے اکثر ان چیزوں کو پسند کرتے ہیں جو انسان کے استعمال میں ہوں۔ ایک لحاظ سے  یہ آپ کے کھانے میں سے اپنا حصہ نکا لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ باورچی خانوں کے اردگرد ان کا جھمگٹا لگا رہتا ہے۔ اگر ان کی من پسند خوراک نہ ملے تو ہر اس چیز کو چٹ کرجاتے ہیں جو ان کے سامنے آئے۔ ایسی صورت میں کپڑے، لکڑی حتیٰ کہ پینٹ تک ان کی یلغار سے محفوظ نہیں رہتے۔

کاکروچ غذا کوجراثیم سے آلودہ کرتے ہیں۔ ان کی موجودگی گھر میں کئی قسم کی بیماریوں کو جنم دے سکتی ہے۔  یہ پیٹ کی بیماریاں ،الرجی پھیلاتے ہیں ان کی جلدسے جو باقیات جھڑتی ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو  دمہ کا مریض بناسکتی ہیں۔
Cockroach Control in Lahore
cockroaches
termite-proofing-help-bugs-rodent-mouse-lizard-cleaning-mpm-1-termite-Water Tank-Cleaning-pest-demak-control-deemak-spray-fumigation-bed-bugs-khathmal-fumigation-دیمک-کنٹرول-لاہور-پنجاب.

کاکروچ غذا کوجراثیم سے آلودہ کرتے ہیں۔ ان کیڑوں کی موجودگی گھر میں کئی قسم کی بیماریوں کو جنم دے سکتی ہے۔  یہ پیٹ کی بیماریاں پھیلاتے ہیں اور خاص طور پر آنتوں کی بیماریاں انہی کے دم سے قائم ہیں۔ اس کی تمام گندگیوں میں سے سب سے خطرناک   اسکابچوں میں دمہ کا سبب بتایا گیا ہے۔ ان کی جلدسے جو باقیات جھڑتی ہیں وہ ہوا کو آلودہ کرکے بچوں کو  دمہ کا مریض بناسکتی ہیں۔ اسکے علاوہ دمہ کے مرض میں مبتلا لوگوں کے تکلیف میں اٍضافہ کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ طرح طرح کی غلاظت اپنے ساتھ لئے پھرتے ہیں اور یہ غلاظت کسی بھی کھانے میں شامل کرسکتے ہیں۔ جراثیم تقریباً چھ ہفتے تک ان کے پیٹ میں زندہ رہتے ہیں۔

لال بیگ انسانی جسم کو بیمار کرنے والے بیکٹریاز کو پھیلانے کا سبب بنتے ہیں. کاکروچز کے کاٹنے سے جلد میں خارش اور ہلکی سوجن ہو جاتی ان سے انفیکشن کا خطرہ رہتا ہے.   

  ان سے چھٹکارا پانے کی آسان ترکیب یہ ہے کہ آپ انہیں بھوکوں ماریں۔   غذا کی تیاری کے وقت اور دستر خوان و کھانے کی میز پر کھانے کو ڈھک کر رکھئے۔ شکر، مربے، مٹھائی، شہد، ڈبل روٹی، مکھن وغیرہ اچھی طرح ڈھانپ کر رکھئے اورگھر رہنے کی جگہوں خاص طور پر کچن کی صفائی ستھرائی کا ریپڈ نظام رکھیں ۔ اگر اس سلسلے میں کچھ رقم بھی آپ کو خرچ کرنا پڑے تو کوئی حرج نہیں۔بلکہ آپ کسی بھی اچھی کیڑے مار کمپنی کی خدمات حاصل کرنے میں دیر مت کریں۔

جس طرح گرمیوں کے موسم میں عین نیند کے وقت دخل درمعقولات کرنے والے مچھر یا کھانے کے وقت ٹپک پڑنے والی مکھیاں تکلیف دہ ہوتی ہیں، ایسے ہی موقع بے موقع گھر میں گھومتے پھرنے والے کاکروچ بھی الجھن اور بعض اوقات تو انتہائی پریشانی کا باعث بن جاتے ہیں۔ کاکروچ سے عموماً بدبو کی وجہ سے نفرت و کراہیت محسوس کی جاتی ہے۔ اس کی عجیب سی بو اس کے اپنے بچاؤ کا ایک ذریعہ ہے جو اس ک جسم کے بعض غدود سے نکلتی رہتی ہے۔ بہت سے کیڑے مکوڑے کھانے والے جانور محض تیز بدبو کی وجہ سے کاکروچ کو نہیں کھا پاتے۔ اگر آپ  لال بیگ کو ماریں   تو اس پر اور اس جگہ پر ڈس انفیکٹیو سپرے کریں اور اس کوہٹا دیں  ۔ صرف جھاڑو کےاستعمال سے اس کی جسم پر نہ نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے ذرے بلکہ مردہ لال بیگ کا تو سارہ جسم ہی ہوا میں شامل ہوکر سانس اور پیٹ کی بیماریاں پیدا کرسکتا ہے۔ ایک کاکروچ سر تن سے جدا ہوجانے کے باوجود بھی اپنے جسم کو نو دن تک زندہ ر کھ سکتا ہے۔

deemak control, deemak control in lahore, dengue, dengue mosquito, dengue mosquito spray, how to termite control, lahore, Malaria, Malaria mosquito, mosquito, mosquito spray, pest control, pest control companies, pest control company, pest control dha lahore, pest control in lahore, pest control in pakistan, pest control lahore, pest control lahore near me, pest control lahore price list, pest control services, pest control services in islamabad, pest control services in lahore, pest control services in rawalpindi, pest control services lahore, rats pest control, rodents control in lahore, termite control, termite control islamabad, termite control lahore, termite control lahore price list, termite control methods, termite control near me, termite control near me reviews, termite control services in lahore, termite treatment in pest control, ڈینگی, ڈینگی مچھر سپرے, ڈینگی مچھر سپرے، ڈینگی، مچھر، ملیریا مچھر سپرے، مچھر، مچھر سپرے، فیمیگیشن، سپرے, فیمیگیشن, مچھر, مچھر سپرے, ملیریا مچھر سپرے
PEST CONTROL

 

کاکروچ سے کیسے چھٹکارا حاصل کریں؟

گھر کی صفائی ستھرائی سے کاکروچ  سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔ فرش پر گری ہوئی مائع اشیا کو جلدی سے صاف  کردیں، گندے برتنوں کو زیادہ دیر مت رکھیں، کچھ گر جائے تو فورا صاف کردیں، روزانہ کچرا باہر نکالیں، چولہے کے اوپر سے چکنائی ہٹائیں، اور کھانا بند برتنوں میں ڈھانپ کر رکھیں۔

 

کاکروچ سے چھٹکارا حاصل کرنے کا ایک اور عام طریقہ یہ ہے کہ  کیڑے مار دوا   جسے کاکروچ نگل جائے،  اور جب اپنی کمین گاہوں میں   جاکر زہر پھیلا دیں  ،  اس طریقہ سے ان کی نسل ختم ہو جاتی ہے۔ کیمیائی مادہ کچرے کے ڈبے کے قریب، ڈش واشر کے نیچے اور باورچی خانے اور باتھ روم میں الماریوں کے اندر رکھا جا سکتا ہے۔

بورک ایسڈ کاکروچ کا ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔ بورک ایسڈ، آٹا اور چینی برابر مقدار میں مکس کریں اور اسے گوندھ کر آمیزہ بنا لیں۔ اس آمیزے کی گیندیں ایسی جگہوں پر رکھیں جہاں کاکروچ پایا جاتا ہے، جیسے ریفریجریٹر کےنیچے، چولہے، ڈش واشر یا  تنور کے آس پاس، یا باورچی خانے کی الماری کا پچھلا حصہ وغیرہ۔

 کالی مرچ، لہسن اور پیاز کا آمیزہ  ان تینوں عناصر کا امتزاج کاکروچ کو بھگاتا ہے جو آپ کے گھر کی الماریوں، دراڑوں اور دروازوں کے پیچھے رہتے ہیں۔ اسے تیار کرنے کے لیے لہسن کی ایک ڈلی کو کچل لیں۔ ایک پیالے میں پیاز کا نصف حصہ ڈال دیں، اس میں کالی مرچ پاؤڈر اور پانی شامل کرلیں۔ رات کے وقت  باورچی خانے کو بند کرنے سے پہلے اس مرکب کو سنک کے اوپر پھیلا دیں۔

اگر ان طریقوں سے بھی لال بیگ قابو نہ آئیں تو کسی اچھی پیسٹ کنٹرول  کمپنی سے کاکروچ کنٹرول کی سروسز حاصل کریں۔

Lalbaig, Cockroach Residential Pest Control Spray Fumigation

deemak control, deemak control in lahore, dengue, dengue mosquito, dengue mosquito spray, how to termite control, lahore, Malaria, Malaria mosquito, mosquito, mosquito spray, pest control, pest control companies, pest control company, pest control dha lahore, pest control in lahore, pest control in pakistan, pest control lahore, pest control lahore near me, pest control lahore price list, pest control services, pest control services in islamabad, pest control services in lahore, pest control services in rawalpindi, pest control services lahore, rats pest control, rodents control in lahore, termite control, termite control islamabad, termite control lahore, termite control lahore price list, termite control methods, termite control near me, termite control near me reviews, termite control services in lahore, termite treatment in pest control, ڈینگی, ڈینگی مچھر سپرے, ڈینگی مچھر سپرے، ڈینگی، مچھر، ملیریا مچھر سپرے، مچھر، مچھر سپرے، فیمیگیشن، سپرے, فیمیگیشن, مچھر, مچھر سپرے, ملیریا مچھر سپرے

شہری آبادی میں گھریلوحشرات، کیڑے مکوڑے اور رینگنے بھاگنے والے جانداروں کا کردار اور ان کے کئے نقصانات سے بچاؤ یا ان کی تلفی و خاتمہ۔

Lal baig American Cockroach , German Cockroach in Lahore, Islamabad, Sialkot, Raiwind, DHA, Bahria Town, Punjab Pakistan: cockroaches lalbaig i.e. American Cockroach / German Cockroach spray fumigation in industrial commercial kitchens etc. Eliminating cockroaches from your home or business can become a real nightmare if you don’t have the right knowledge. So, must get our affordable cockroach pest control and removal services. Cockroach Control Chemicals for Residential Pest are available imported and local pesticides insecticides. Types of cockroaches normally found are Flying Cockroaches, White Cockroaches, American Cockroach, German Cockroach, Oriental Cockroach, Australian Cockroach, If you own a business, the presence of a cockroach plague can damage and contaminate your products and stored goods, in addition to creating reputation problems and legal problems, managing to face major fines from food authorities, and even permanent closing the business. Is it worth risking the future of your business by trying to eliminate a plague of cockroaches on your own. Call Us at +923009401310 For Cockroach Control in Lahore, Lalbaig. Cockroach Residential Pest Control Killer Spray Fumigation Hattar, Islamabad, Gujranwala, Multan, Faisalabad, Sialkot, Sunder Industrial Estate Raiwind, Punjab, Pakistan.

Termite Control (Demak Proofing, Pre / Post Construction) in Lahore Punjab, i.e. DHA, Bahria Town, Allama Iqbal Town, Model Town, Johar Town, PCSIR, Punjab Society, LDA City, Sui Gas, State Life, Bahria Orchards Raiwind, Pak Arab Schime, Central Park, Park Avenue, Eitihad Town, Sunder Industrial Estate, Quaid e Aam Industrial Estate Gulberg and Ferozpur Road Industrial Estates etc. We’ve been a family-owned business since 1995 as Master Deemak Control, and in that time, we’ve built a reputation for reliability and for the unwavering quality of our service. When you need to seek professional help for unwanted intruders, Master Pest Management is a company you can count on to get the job done in a safe, sustainable manner. we also servicing in Faisal Abad, Multan, Islamabad (ICT), Sailkot, Gujranwala and Entire Punjab.

Pest Control in Lahore, Punjab Pakistan: We’re proud of the work we do to help keep the homes, landscape, businesses and other premises in our community free from harmful pest, insects, and animals, while also striving to maintain a balance with the ecosystem as a whole. we have delivered our pest control services thousands of customers against bedbugs khatmal, house ants, mosquitos like dengue and malaria, house fly, cockroaches lalbaig i.e. American Cockroach / German Cockroach, wasps etc.

Harmful Household Animals Control Management in Lahore Punjab: We offer you to control management system for harmful Rodents, Moles, Rats, Mice, household Lizards.

Fumigation/ Spray Fogging Services in Lahore, Punjab Pakistan: With ensure the safety and cleanliness of your space with our professional fumigation spray lawn spray and fogging services, ideal for both residential, commercial and industrial sites or properties.

Tank Cleaning Services: i.e. Water Tanks, Storage Tanks, Underground & Overhead Water Tanks (Plastic Water Tank or Concrete Water Tanks cleaning service in Lahore Punjab.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× How can I help you?